روزانہ ارکائیوز

محمد علی سدپارہ ماونٹ ایوریسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ ماونٹ ایوریسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے ۔ وہ “اپنی مدد آپ”   سردیوں میں بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بلند چوٹی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی مہم پر ہیں اللہ  تبارک وتعالیٰ فرزندِ گلگت بلتستان کو پاکستان کا نام روشن کرنے کی اس عظیم مقصد میں کامیابی عطا ...

مزید پڑھئے