روزانہ ارکائیوز

ماہنامہ شندور کے چیف ایڈیٹر محمد علی مجاہد کی ایم پی اے مولانا ہدایت الرّحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد(شیرافگن ) آج ماہنامہ شندور کے چیف ایڈیٹر محمد علی مجاہد اور عاصمہ عباسی نے ایم پی اےمولانا ہدایت الرحمنٰ سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں چترال میں سیاحت کے فروع اور صحافتی امور کے حوالے سے ایم پی اے صاحب کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ایم پی اے صاحب نے بھی اس موضوع پر اپنی دلچسپی کا اظہار ...

مزید پڑھئے