روزانہ ارکائیوز

شدید سردی کے باوجود عوامی مسائل سننے ڈی۔پی۔او چترال گرم چشمہ میں

DPO Chitral at Garamchashma

گرم چشمہ (زیل نمائندہ) ڈی۔پی۔او چترال نے چترال کے دور افتادہ علاقہ گرم چشمہ میں ایک عوامی کھلی کچہری منعقد کی جس میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین جن میں علاقہ کے مشران ،یونین کونسل کے ممبران ،ناظمین اور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اس کھلی کچہری میں کئی امور زیر ...

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز سے پانچ طلبہ امسال AKU میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے منتخب

چترال (زیل ڈیسک) پاکستان کے مختلف آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز کے پانچ طلبا و طالبات آغا خان یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے منتخب ہوئے۔ آغاخان یونیورسٹی سے منسلک ہوناہمیشہ ہر ایک طالب علم کا خواب رہا ہے۔ تاہم چند ہی خوش قسمت طالب علم سخت میرٹاور کڑے مقابلے کا سنگ میل عبور کر کے اس ...

مزید پڑھئے