روزانہ ارکائیوز

ہفتہ انسداد بدعنوانی کےحوالے سے چترال میں سیمینار

چترال(زیل ڈیسک) صوبے کے  دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی انسداد بدعنوانی کا ہفتہ منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ایک سیمینارضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ضلعی انتظامیہ اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ اس سیمینار میں ضلع ناظم ،نائب ضلع ناظم ،اسسٹنٹ کمشنر چترال کے علاوہ علماء کرام،درس و تدریس سے وابسطہ افراد اور ...

مزید پڑھئے

ڈاکٹر محمد یحییٰ خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

 کوغذی (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سابق ڈپٹی میڈیکل سپرنڈنڈنٹ اور سینئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد یحیٰی خان کی والدہ محترمہ اور حاجی زکریا کی اہلیہ انتقال  کرگئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد  کوغذی مشکیلی میں سپرد خاک کردیا گیا۔  منیجر(ر) زرعی ترقیاتی بینک چترال شوکت زمان کے والد محترم بھی انتقال کرگئے ہیں۔ ...

مزید پڑھئے

چترال میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر خورشید عالم محسود مہمان خصوصی جبکہ ضلع ناظم حاجی  مغفرت شاہ صدر محفل تھے۔کثیر تعداد میں خصوصی افراد ،بچے ،والدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق ...

مزید پڑھئے