روزانہ ارکائیوز

ملکی صورت حال کے پیش نظر چترال میں کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ

چترال:( ایم۔فاروق )ملک میں موجودہ صورت حال کے پیش نظر ضلع چترال میں اپنی خدمات سر انجام دینے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی کو بہتر بنانے کےلئے پاک فوج اور چترال پولیس کی مشقیں جاری ہیں۔  یادرہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی میں چینی قونصلیٹ حملے کے بعد ضلع چترال میں بھی مختلف میگاپراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکی ...

مزید پڑھئے

چترال میں موسم سرما کے آتے ہی اونی کپڑوں کی خریداری کا سلسلہ شروع

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں موسم سرما کے آتے ہی لوگ چترالی سوغات خریدنا شروع کردیے ہیں جن  میں زیادہ تر اون سے ہاتھ کے بنے ہوئے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔یہ کپڑے نہ  صرف خریداروں کو سردی سے بچاتے ہیں بلکہ آرائش او ر زینت کے لیے بھی بطور فیشن پہنے جاتے ہیں۔لاہور سے آئے ہوئے ایک گروپ بھی چترال ...

مزید پڑھئے