روزانہ ارکائیوز

تورکہو کو الگ ٹی ایم اے کا درجہ دیا جائے۔اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ)اقبال مراد نائب ناظم وی واشیچ تورکہو نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ نئے ٹی ایم اے کی دفتر موڑکہو میں بنانے کی وجہ سے صرف وی سی وریجون کو فائدہ ہوگا باقی وی سیز کا نقصان ہوگا اس لئے تمام یوسیز کو یہ منظور نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وریجون تک رسائی کے لئے ٹرانسپورٹ کے بہت ...

مزید پڑھئے