روزانہ ارکائیوز

چترال سے عمارتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چترال(زیل نمائندہ) محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی دیار کی قیمتی لکڑی چترال سے  نیچے اضلاع اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر عمیر نواز کے مطابق محکمہ جنگلات کے عملہ کو مخبر نےاطلاع دی کہ ایک ٹرک رجسٹریشن نمبر پشاور C-8945 جس میں دیار کی نہایت قیمتی سلیپرآلوکی بوریوں کےنیچے رکھے گیے ہیں ...

مزید پڑھئے