روزانہ ارکائیوز

چترال میں خسرہ سے بچاؤ مہم کا آغاز

چترال(زیل نمائندہ)خسرے سے بچاؤ کا بارہ روزہ  مہم آج (پیر)سے چترال کے تمام 24یونین کونسلوں میں شروع ہوا۔ اس مہم میں خسرہ جیسی مہلک بیماری سے موجودہ نسل کو محفوظ کرنے کے لیے ویکسین لگائے جائے گے جس کے لیے 131ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور 41مقامات پرفکسڈسنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ چترال میں 60994گھرانوں کے 69400بچوں کو خسرہ سے ...

مزید پڑھئے