روزانہ ارکائیوز

میراگرام نمبر ۱ کے باسیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر ڈی ایچ او اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا شکریہ

میراگرام(نمائندہ زیل)  اپر چترال کا پسماندہ ترین علاقہ میراگرام نمبر ۱  میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ بچے اور بچیاں  مڈل کے بعد   ۱۶ کلومیٹر دور بونی یا دس کلومیٹر دورپیدل سنوغر پڑھنے کے لیے جاتے ہیں ۔  اسی  طرح بنیادی صحت کی سہولت بھی یہاں دستاب نہیں ۔ لیکن اب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ  خاص کر   سابق ڈی ایچ ...

مزید پڑھئے

زندگی دھمال ہے

“دھمال” ہندوستانی فلمی صنعت کی دو ہزار سات میں بنائی گئی فلم ہے ۔ اندرا کمار کی ہدایت کاری تلے بنی یہ فلم سنجے دت، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ اور جاوید جعفری پر فلمائی گئی ہے ۔ فلم چار ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو کیسا بھی کر کے پلک جھپکتے ہی دولت مند بننے کی حرص کے آگے ...

مزید پڑھئے