روزانہ ارکائیوز

جے یو آئی نے چترال میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا

چترال (زیل نمائندہ) جمیعت العلماء اسلام ف نے چترال میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا ۔ اس حوالے سے ایک پُر وقار تقریب مولانا سمیع اللہ ناظم رکنیت سازی کے زیر انتظام چترال پریس کلب میں منعقد ہوا ۔ جس میں جمیعت کے جملہ سنیئر کارکنان نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع اللہ ...

مزید پڑھئے

کمانڈر چترال ٹاسک فورس بروغل میں

چترال (زیل نمائندہ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے وادی یارخون اور ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل میں غریب عوا م میں راشن پیکج اور گرم کپڑے جبکہ سکولوں کے طلباء میں اسٹیشنری کے سامان تقسیم کی۔ گزشتہ دنوں بروغل فیسٹول میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے انہوں نے یارخون کے گاؤں پاؤر میں عمائدین ...

مزید پڑھئے