روزانہ ارکائیوز

تھانہ دروش کی بروقت کاروائی، خاتون منشیات سمگلرکودھرلیا گیا

 دروش(زیل نمائندہ)تھانہ دروش کی حدود میں منشیات سمگل کرنے والی خاتون کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسٹیشن ہاؤس آفیسر پولیس اسٹیشن دروش بلبل حسن نے مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کرتے ہوئے تلاشی کے دوران  خاتون منشیات سمگلر عمر بی بی زوجہ علی رحمٰن سکنہ دمیل نسار کی  کے پرس سے 1130 گرام چرس برآمد ...

مزید پڑھئے

موژگول کا آرسی سی پل تین سال کاعرصہ گزرنے کے بعد بھی مکمل نہیں ہوا ہے

موژگول(زیل نمائندہ)جولائی 2015 ءمیں چترال میں آنے والے سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ایک طرف 33قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا تو دوسری طرف پورے کے پورے گاؤں منوں مٹی تلے دب گئے تھے۔ان گاؤں میں موژگول بھی تھا جس کا آدھا حصہ سیلاب کی بے رحم ریلوں کی نذر ہوا تھا۔ ہنستے بستے گھر چند ہی لمحوں میں ملیامیٹ ...

مزید پڑھئے