روزانہ ارکائیوز

اگلے ماہ گوگل کروم نئے ڈیزائن کے ساتھ آرہا ہے

گوگل اگلے ماہ اپنے معروف براؤزر “گوگل کروم” کو نئے ڈیزائن کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ حال ہی میں جاری کیے گئے کروم انٹرپرائز ریلیز نوٹس سے پتا چلتا ہے کہ تمام آپریٹنگ سسٹمز کے لیے کروم براؤزر کا ڈیزائن “میٹریل ڈیزائن ” سے بدل دیا جائے گا۔ میٹریل ڈیزائن گوگل کی 2014ء میں متعارف کردہ ایک ...

مزید پڑھئے