روزانہ ارکائیوز

ڈی۔ایچ۔او چترال اسرار احمد کا عید کے روز بنیادی مرکز صحت کوغذی کا ہنگامی دورہ

کوغذی( ایم فاروق) ڈی۔ایچ۔او چترال اسرار  احمد کا بنیادی مرکز صحت  کوغذی کا ہنگامی دورہ کیا ۔ عید کے روز بھی ایمرجنسی پر موجود سٹاف اور دیگر چیزوں کا معائنہ کیا ۔ اور ہسپتال کے عملے کے کام  تسلی بخش قرار  دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی شام کو ڈی۔ایچ۔او چترال جناب اسرار احمد نے (آر۔ایچ۔سی کوغذی) کا ہنگامی ...

مزید پڑھئے