روزانہ ارکائیوز

فنکار کی فریاد فنکار کی اپنی زبانی

کھوار موسیقی کو اوجِ کمال تک پہنچانے والے مشہور موسیقار صدائے گلستان منصور علی شباب، فنکار کی فریاد بیان کرتے ہوئے  کہتا ہے کہ چترال میں ہمیشہ فنکار کے ساتھ  نا انصافی ہوتے آیا  ہے ۔  کوئی سرکاری اور حکومتی سرپرستی  نہ ہونے کی وجہ سے  فنکار کی وہ پذیرائی کبھی نہیں ہوتی  جو دوسرے علاقوں میں ہوتی ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

الیکشن 2018تجزیاتی رپورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو پورے ملک کے بر عکس ہمارا حلقہ انتخاب ہر لحاظ سے منفرد رہا ہے ۔اس کی کئی ایک وجوہات ہوسکتے ہیں، البتہ حالیہ الیکشن میں لوگوں کے رویوں میں تبدیلی کچھ اس طرح سے واضح ہو کر سامنے آئے جن کی روشنی میں ان کی نفسیات کو سمجھنے میں ...

مزید پڑھئے

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے جو اپنی کابینہ کے ذریعے امور مملکت چلاتا ہے، اب تک 21 سربراہان اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ خان لیاقت علی خان ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ 3 مرتبہ اور بے نظیر ...

مزید پڑھئے

ادارہ محافظ بیت الاطفال میں آزادی مشاعرہ

چترال (زیل نمائندہ) جشن آزادی  کے حوالے سے ادارہ محافظ بیت الاطفال دنین چترال کے زیر انتظام آزادی مشاعرے کا انعقاد کیا گیاجس میں چترال کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شعراءنے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے کنوینئر خواجہ سعید احمد سعید  نے کی جبکہ مہمان خصوصی آر پی ایم ( ایس آر ...

مزید پڑھئے

زیب النساء اور دیوان مخفی!

زیب النساء اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی ۱۵ فروری ۱۶۳۸ کو دولت آباد میں پیدا ہوئی ۔ انتہائی ذہین و فطین، عالمہ، فاضلہ قرآن مجید کی حافظہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور ادبیات سے دلچسپی رکھنے والی ایک صاف گو اور پاکیزہ طبیعت کی مالک دیندار خاتون تھی۔فارسی اور عربی ادب میں مہارت حاصل تھی، فارسی کی بہترین اور عمدہ ...

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 2)

شاہ شمس کے ایک رفیق و مرید جن کا نام ملائے روم بتایا جاتا ہے۔ اس کی اولاد قبیلے کے پاس قران مجید کا ایک قلمی نسخہ موجود ہےجس کے عین وسط میں راقم نسخہ جس کا نام ملا محمود بیگ درج ہےنے یہ روایت فارسی زبان میں یوں تحریر کی ہے “بابا ہایب بہ ہمراز شمس مذکور در کھوستان ...

مزید پڑھئے