روزانہ ارکائیوز

خیبر سکول اینڈ کالج موری لشٹ میں جشن آزادی کی پروقار تقریب اور خصوصی ایوارڈ شو

موری لشٹ(زیل نمائندہ)ملک بھر کی طرح چترال کے مختلف  تعلیمی اداروں میں  بھی جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔  یوم آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب خیبر سکول اینڈ کالج موری لشٹ میں منعقد ہوئی جس  میں علاقہ کوہ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ،اساتذہ کرام،کالج کے پوزیشن ہولڈر طلبہ سمیت ...

مزید پڑھئے

چترال میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب پولوگراؤنڈمیں منعقدہوئی

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔مرکزی تقریب چترال سکاؤٹس ،ضلعی انتظامیہ اور ضلعی حکومت کے مشترکہ تعاون سے پولوگراؤنڈ چترال میں منعقد ہوئی۔بہت بڑی تعداد میں خواتین و حضرات، تعلیمی اداروں کے طلبہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پرچم ...

مزید پڑھئے