روزانہ ارکائیوز

گولین روغیل میں خطرناک سیلاب، کئی بکریاں اور عارضی مکانات سیلاب برد

گولین(زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں گولین ویلی کے گرمائی چراگاہ روغیل میں گرج چمک کےساتھ تیز بارش کے نتیجے میں خطرناک سیلاب آیا جس کے نتیجے میں عارضی مکانات منہدم ہونے کے ساتھ کئی بکریاں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔آخری اطلاعات آنے تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں گولین ...

مزید پڑھئے