روزانہ ارکائیوز

موبائل ایپس جو آپ کے فون کی خفیہ اسکرین ریکارڈنگ کر رہی ہیں

فیس بک کے مشہور عالم کیمرج اینالاٹیکا اسکینڈل کے بعد انٹرنیٹ خصوصاً اسمارٹ فون صارفین میں اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کے حوالے سے آگہی پیدا ہوئی ہے۔ اور اس ضمن میں آئے روز نئی تحقیق سامنے آرہی ہے۔  ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون میں نصب کئی ایپس فون کی اسکرین خفیہ طور پر ریکارڈ کر رہی ...

مزید پڑھئے

انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ: دیر کے خلاف چترال کی جیت

Zeal Breaking News

دروش (زیل نمائندہ) انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے کے پہلے میچ میں چترال کرکٹ ٹیم نے 127 کا ہدف آخری اوورمیں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اس پہلے دیر کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں 126 رنز بنائے۔

مزید پڑھئے

تورکھو میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

تورکھو(زیل نمائندہ) بدھ کی رات تورکھو اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں  سیلاب اور طغیانی سے کھڑی فصل تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہروں کے ہیڈ اور آب پاشی کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ درمیانی شب جب گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا تو سیلابی ...

مزید پڑھئے