روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی چترال کے نائب صدر عہدے سے مستعفی

چترال(زیل نمائندہ)پی ٹی آئی رہنما شہزادہ آمان الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان دیکھنا میر اوژن ہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پی ٹی آئی نے 25جولائی کے عام انتخابات میں ملک گیر واضح برتری حاصل کی جس سے ہم نئے پاکستان کے عہد میں داخل ہوگئے اور عمران ...

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں صفائی کی طرف توجہ دینے کی ضرورت

چترال (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں صفائی کی صورت حال اور کُوڑا کرکٹ کو بروقت ٹھکانے نہ لگانے کی شکایات روز موصول ہورہی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف مریضوں کو صاف ماحول کی دستیابی میں مشکلات ہیں بلکہ مریضوں کے ساتھ آنے والوں کو بھی اذیت اٹھانی پڑتی ہے۔ ہسپتال میں کافی تعداد میں صفائی کا ...

مزید پڑھئے

خزاں رسیدہ پتے کی شاگردی

سرراہ، یونہی چلتے چلتے، ایک اوندھے منہ لیٹے پتے سے ملاقات ہوگئی۔ گٹر کے آہنی، مگر جالی دار، ڈھکن کے اوپر لیٹا یہ زردی مائل  پتااپنا سا لگا۔ میں نے موبائل کا رُخ پتے کی طرف کیا، اور اس کی تصویر اُتاری۔ نہ جانے کیوں گرے ، روندے اور خزان رسیدہ پتے اپنے اور اچھے سے لگتے ہیں۔ کوئی تو ...

مزید پڑھئے