روزانہ ارکائیوز

ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل بارش کی وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ  میں جاری ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل آج ہونا تھا مگر موسم خراب ہونے اور گراؤنڈکا  گیلاپن زیادہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیاہے۔ موسم نےاگر ساتھ دیا تو فائنل16مئی بروز بدھ شام 4بجے چترال سکاؤٹس اے اور چترال پولیس اے کی  پولوٹیموں کے درمیان پولوگراؤنڈ چترال میں ہوگا۔ بدھ کے روزاگرمقابلے کا انعقاد ...

مزید پڑھئے