روزانہ ارکائیوز

پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈاور چترال سکاؤٹس کی طرف سے موڑکھو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

موڑکھو(زیل نمائندہ) پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈاور چترال سکاؤٹس کے مشترکہ تعاون سے تحصیل موڑکھو تورکھو کے گاؤں وریجون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس ہسپتال کے ڈاکٹروں کے علاوہ سول ڈاکٹروں نے نہ صرف مریضوں کا مفت  معائنہ کیا بلکہ پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈاور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مفت ادویات بھی دیے۔ اس ...

مزید پڑھئے