روزانہ ارکائیوز

وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ محمد کوثر کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال

چترال(نمائندہ زیل) پاکستان مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں  ۔  یہ بات محمد کوثر کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال  نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا  کہ پاکستان کے پرامن فضا کو ایک بار پھر بارود کی بدبو میں دھکیلنے ...

مزید پڑھئے

گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے بالائی چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب، نظام زندگی مفلوج

اپرچترال (زیل نمائندہ) گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کا معمول بری طرح متاثر ہوچکا ہے۔ عوامی حلقے مطالبہ کررہے ہیں کہ محکمہ پیڈو اور پیسکو کے حکام ٹرانمیشن لائینوں کو درست کرکے بجلی کی بلاناغہ فراہمی کو یقینی بنائے۔باخبر ذرائع کے مطابق گولین گول پاور ہاؤس میں ...

مزید پڑھئے