روزانہ ارکائیوز

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 14مئی کو چترال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چترال(زیل نمائندہ) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز رواں ماہ کی 14 تاریخ کو چترال کا دورہ کریں گے اور پولوگراؤنڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر نویدالرحمان چغتائی کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے میں چترال میں ایک بڑے جلسہ عام سے ...

مزید پڑھئے