روزانہ ارکائیوز

دارالعلوم سرحد میں دستار فضلیت و تقسیم انعامات

پشاور(نمائندہ زیل) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیر اہتمام دستارفضیلت کارنفرنس وایوارڈ سرمینی زیر صدارت مولانا محمد عمر فیضی دارالعلوم سرحد پشاور میں منعقد ہوا جس میں مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خطاب میں اتحاد اور اتفاق پر زور دیا جن میں مولانا عبدالاکبر چترالی مولانا صابراللہ حیدری مولانا شیر کریم ...

مزید پڑھئے