روزانہ ارکائیوز

سویڈش سفیر کا دورہ چترال،سیاحتی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کا عزم

چترال(زیل نمائندہ) سویڈن کی سفیر H.E Ms. INGRID JOHANSSONنے چترال کا دورہ کیا اور چترال میں سیاحتی ترقی وفروغ میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے بھرپور کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے ساتھ ملاقات میں سویڈش سفیر نے چترال میں سیاحتی پوٹینشل اورعلاقے کی فطری حسن کی تعریف کی ۔انہوں نے کہا کہ سویڈن کی حکومت چترال ...

مزید پڑھئے

دمیل کے نوجوان احسان اللہ کا مخیر حضرات سے مفت علاج کی اپیل

دمیل (گل حماد فاروقی) دمیل ارندو  سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ احسان اللہ حادثے کے بعد معذور ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پچھلے چھ ماہ سے چارپائی پر پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارندو کے رہائشی احسان اللہ ولد آباد خان جو جغور دواشش میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں سڑک کے ایک حادثے میں ...

مزید پڑھئے