روزانہ ارکائیوز

قانون محنت برائے بچگان کی خلاف ورزی کرنے پر  دو افراد گرفتار

دروش (زیل نیٹ) دروش پولیس نے قانون طفل مزدوری کے خلاف ورزی کرنے پر تیمر گرہ اور باجوڑ ایجنسی کے ظریف اور شمس الرحمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان  بچوں کے ذریعے ریڑیوں پر سبزی اور دوسری اشیاء فروخت کرواکر بچوں پر مشقت کررہے تھے۔ ملزمان کو دفعہ 35/44 CPA  2010 کے تحت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف  تفتیش جاری ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کے انتظامیہ کو خراج تحسین/ شکوہ: نورولی شاہ

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال میں سہ روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد یقیناًاہالیان چترال کے لیے کسی بڑی خوشخبری اور فخر سے کم نہیں۔اہالیان چترال کے لیے سرزمین چترال اور چترال یونورسٹی میں عالمی ماہرین نباتات کی تشریف آوری اورعلاقے میں دستیاب مختلف جڑی بوٹیوں کو انسانی صحت کے لیے بروئے کار لانے کی کوشش یقیناایک ًبہت بڑا کارنامہ ...

مزید پڑھئے

پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن ضلع چترال کے انتخابات میں سردار ولی نےدوبارہ میدان مار لیا

چترال(نمائندہ زیل) پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سال ۲۰۱۸ کے انتخابات میں سردار ولی نے میدان مار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق     گزشتہ دنوں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سال ۲۰۱۸ کے انتخابات منعقد گیے گئے جس میں سردار ولی پینل اورقار احمد  پینل کے درمیان   کانٹے دار مقابلےکے بعد سردار ولی  پینل نے ۱۵۱ ووٹ لے کر پہلے جبکہ وقار احمد ...

مزید پڑھئے