روزانہ ارکائیوز

کوغذی گراؤنڈ میں میٹھے چشمے کی بحالی کے لیے ہنگامی طور پر قدم ا ٹھا یا جائے ضیا مہتر ژاؤ کوغذی

کوئی ڈیڑھ دو سال پہلے جب IKF کے تعاون سے گوان گراونڈ کی توسیع کی جاری تھی تو میں نے اسی وقت ایک پوسٹ کیا تھا کہ توسیع اپنی جگہ لیکن اس گراونڈ کی انفرادیت صرف کونے میں پھوٹنے والے صاف و شفاف میٹھے چشمے کی وجہ سے ہے۔لہٰذا کام کے دوران خصوصی احتیاط کی جائے کہ اس چشمے کو ...

مزید پڑھئے

چترال میں 78 واں یو م پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پہلی بار میراتھن ریس اور جمناسٹک کے کرتب بھی دکھائے گئے۔

چترال(گل حماد فاروقی) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح چترال میں بھی 78 واں قرارداد پاکستان کا قومی دن نہایت جوش و حروش سے منایا گیا۔ اس تقریب کو ضلع انتظامیہ، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس، ڈسٹرکٹ سپورٹس نے مشترکہ طور پر منایا۔ اس دن کی مناسبت سے پہلی بار چترال میں میراتھن ریس یعنی دوڑ کے مقابلے ہوئے۔ ...

مزید پڑھئے