روزانہ ارکائیوز

دھرنا ختم ،ایک ہفتے کے اندر بروزیونین کونسل اور ملحقہ دیہات کو بجلی دی جائے گی

بروز(نمائندہ زیل) گولین گول پن بجلی گھر کی بجلی سے محروم بروز یوسی اور ملحقہ دیہات کو ایک ہفتے کے اندر بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر نے بروز کے مقام پر گزشتہ پانچ دنوں سے جاری دھرنا کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے یقین دہانی کی کہ ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ میں برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے اہل خانہ کامدد کی اپیل

چترال(گل حماد فاروقی) ٹوٹا پھوٹا مکان، ٹپکتے ہوئے دیوار، پرانے برتن اور گھر میں موجود ایسے بچے جنہوں نے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اورننگے پیر کھڑے ہیں اپنے لخت جگر کی کتابوں، سکول یونیفارم، کاپی اورکتابوں کو سینے سے لگاکر روتی ہوئی عبید اللہ کی ماں۔ یہ ہے مرحوم نورالدین کے گھر کا نقشہ جو یکم فروری کو ...

مزید پڑھئے

تورکھو میں پانچ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی رپورٹ

تورکھو(شرف الدین کاشف) تورکھو کے گاؤں ورکوپ کے رہائشی ایک بچی میں پولیو وائرس کی رپورٹ ہوچکی ہے۔اطلاعات کے مطابق وادی تورکھو کے گاؤں ورکوپ میں صفیہ بنت حضر ت یوسف کی بائیں ٹانگ معذور ہے جس کی وجہ سے وہ چلنے کے قابل نہیں ہے ۔ان کے والد کے مطابق بچی کی ٹانگ پیدائشی کمزور تھی اور اب چلنے ...

مزید پڑھئے