روزانہ ارکائیوز

موجودہ صوبائی حکومت کے دور میں بھرتی ہونے والے37ہزار اساتذہ مستقل

پشاور ( نمائندہ زیل)خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2013ءکے بعد نیشنل ٹیسٹینگ سروس(این ٹی ایس) کے ذریعے مختلف کیڈرز کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی ہونے والے 37ہزار اساتذہ کومستقل کرنے کی منظوری دید ی ہے جس کا اطلاق ان کی بھرتی کی تاریخ سے ہوگا۔اس امر کا اعلان محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ...

مزید پڑھئے