روزانہ ارکائیوز

چترال اور گرد و نواح میں بارش اور برف باری

چترال(نمائندہ زیل) گزشتہ رات سے ٹاؤن چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے چترال اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق بالائی چترال کے  موڑکھو،تورکھو  اورمستوج کے ساتھ تحصیل لوٹ کوہ کے تمام علاقوں اور زیرین چترال کے اکثر بالائی علاقوں میں چھ انچ سے ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے اجلاس میں ہلڑ بازی ،صدر مجلس اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، کارکنوں کی زبردست نعرہ بازی

بونی (نمائندہ زیل) موجودہ تنظیمی ڈھانچوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف اپر چترال سے ڈسٹرکٹ کونسل چترال کے ممبر رحمت غازی اور سکندر الملک نے اپر چترال سے تعلق رکھنے والے پارٹی ورکروں کا اجلاس طلب کر لیا تھا جس کا ایجنڈا اپر چترال کے لئے نئی تنظیم ...

مزید پڑھئے