روزانہ ارکائیوز

مفتی نورخان جمعیت علماء اسلام راولپنڈی/ اسلام آباد اور ٹیکسلا ریجن کے امیر مقرر

اسلام آباد (نمایندہ ذیل نیوز) اسلام آباد میں مقیم معروف چترالی عالم دین مفتی نورخان کو متفقہ طور پر جمعیت علماء اسلام آباد/ راولپنڈی اور ٹیکسلا ریجن کیلیے امیر مقرر کیا گیا ہے، تینوں اضلاع کے علماء نے طویل مشاورت کے بعد بلا مقابلہ مفتی نور خان کو امیر مقرر کیا، یہ کسی بھی عالم دین کیلیے فخر کی بات ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا احسن اقدام،چترال میں غیرمعیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش پر پابندی

چترال(زیل نیٹ)ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر نے چترال میں فروخت ہونے والے غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کی فروخت پر مکمل پابندی لگا کر ان اشیاء کے کاروبار پر ملوث افراد کے خلاف تادیبی کاروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری ہونے والے اشتہار کےمطابق نوزائیدہ بچوں کے لیے غیرمعیاری دودھ،دوکلو سے ...

مزید پڑھئے

ٹاؤن چترال میں بارش، بالائی علاقوں اور لواری ٹاپ پر برف باری ،سردی کی شدت میں اضافہ

چترال(گل حماد فاروقی) چترال اور گردونواح میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لواری ٹاپ، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے سڑکیں سنسان اور بازار میں ٹریفک اور رش نہ ہونے کے برابر ہے۔اطلاعات کے مطابق  لواری ٹنل ...

مزید پڑھئے

شورش مستوج کے ایک سوا یک سال (تیسری قسط)

تاریخ میں سن 1917ء کی بہت بڑی اہمیت ہے۔ اکتوبر1917ء کو روس میں بالشویک انقلاب آیا جس نے زار روس کی ظلم وبربریت کے خلاف محنت کشوں کو جینے کا حوصلہ دیا اور اسی انقلاب کے آثار اگلے کئی دھائیوں تک عالمی منظر نامہ میں نمایاں رہی۔ اسی طرح سال 1917ء ہندوکش اور ہندوراج کے درمیان بیرونی دنیا سے مکمل ...

مزید پڑھئے

سہراکس کے سر باندھا جائے !

مرشد آ ج بہت جذباتی انداز میں ایک فائل لے کر آیاہے۔فائل کے اندر کمپیوٹر سے نکال کر لائے ہوئے کئی اوراق کا پلندہ ہے۔اخبارات کے تراشے ہیں۔شوشل میڈیا کے تراشے ہیں۔عجیب و غریب بیانات کا پورا پلندہ اور رنگ رنگ کی بولیوں کا ملغوبہ ہے۔میں نے فائل کو الٹ پُلٹ کر سارے مواد پر ایک نظر ڈالنے کے بعد ...

مزید پڑھئے

عقل بیمایہ امامت کی سزاوار نہیں

آپ گوگل میں جاکے تلاش خانے میں Hebrew University لکھیں تو آپ کے سامنے اس کی پوری پروفائل کھل جائے گی۔عربی میں اس کا متبادل نام جامعہ عبرانیہ ہے۔دنیا یروشلم کو دو حوالوں سے پہچانتی ہے ایک بیت المقدس کی وجہ سے اور دوسرا بڑا حوالہ یہی جامعہ عبرانیہ ہی ہے۔اسے اسرائیل کی پہلی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ...

مزید پڑھئے

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر

ایک دور وہ تھا جب چترال میں منشیات فروشی کو کوئی اہم اور قابل غور مسلہ ہی نہیں سمجھا جاتا تھا سن دو ہزار گیارہ میں جب میں نے منشیات کی لت میں مبتلا نو عمر نوجوانوں کو دیکھا تو مجھے بڑا افسوس ہوا کہ ایک بچہ اگر دس گیارہ سال کی عمر میں منشیات کا عادی بن جائے تو ...

مزید پڑھئے

پیغام پاکستان کا استفتاء

گزشتہ دنوں ایوان صدر میں ” پیغام پاکستان ” کے اجرا کی ایک تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام، مذہبی اسکالرز، اور دانشوروں نے شرکت کی، تقریب سے صدر مملکت جناب صدر ممنون حسین نے تفصیلی خطاب کرتے ہوئے” پیغام پاکستان ” کا پیغام واشگاف الفاظ میں بیان کرتے ...

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا

سماجی رابطوں کے مختلف ویب سائیڈز کا استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ ان ویب سائیڈزپر لوگوں کا آپس میں تبادلہ خیال ،تصاویر وغیرہ کی اپلوڈنگ ،پیغامات کی ترسیل اور ا یک دوسرے کے لیے جذبات کا اظہار ،اس کے علاوہ مختلف موقعوں پر مختلف قسم کے حالات کی تناظر ...

مزید پڑھئے

آنریری لفٹنٹ شیر اعظم تمعہ بسالت ملٹری

قارئین پچھلے کالم میں ہم نے ذکر کیاتھا کہ تمعہ بسالت ایک فوجی اعزاز ہے جو کسی فوجی جوان کو دوران جنگ غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پہ دی جاتی ہے۔ چترال کے حوالے سے ہم نے ذکر کیا تھا کہ چترال میں پہلی مرتبہ یہ اعزاز جنگ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ایسے ہی ایک غیر معمولی کارکردگی ...

مزید پڑھئے