روزانہ ارکائیوز

رضیت با اللہ ہدیتہ الھادی پاکستان کے صدر مقرر۔

سعودی عرب(نامہ نگار)رہبر ہدایتہ الھادی پاکستان سید پیر ہارون علی گیلانی کی زیر صدارت مدینہ المنورہ میں منعقدہ اجلاس میں  چترال سے تعلق رکھنے والے رضیت باللہ کو ہدیتہ الھادی پاکستان کا صدر مقرر کیا گیا۔اجلاس میں غیر سیاسی جماعت ہدیتہ الھادی کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کیں یادرہے کہ ہدیتہ الھاری پاکستان میں بین الا قوامی سازشوں جن میں ...

مزید پڑھئے