روزانہ ارکائیوز

گولین گول پن بجلی گھر سے ارندو اور ملحقہ دیہات کو نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (نمائندہ زیل) دمیل ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں گولین گول بجلی گھر سے یو سی ارندو اور ملحقہ دیہات کو بجلی نہ دینے اور یکسر نظر انداز کرنے کے خلاف بھرپور مظاہر ہ ہوا ۔احتجاجی جلسے میں مقررین کا کہنا تھا کہ یو سی ارندو کے ساتھ ...

مزید پڑھئے

چترال میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ منتحب کونسلروں اور ناظمین میں اخروٹ کے پودے مفت تقسیم

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں بلین سونامی افاریسٹیشن مہم کا آغاز کردیا گیا اس مہم کا آغاز گورنمنٹ مڈل سکول جغور بالا سے ہوا۔ شجرکاری مہم کے آغاز پر اسی سکول میں ایک تقریب بھی منعقدہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چترال نے کہا کہ شجرکاری مہم ...

مزید پڑھئے