روزانہ ارکائیوز

مستقل بنیادوں پر اپر چترال کو بجلی شکریہ صوبائی حکومت: پی ٹی آئی ترجمان

صوبائ حکومت اور پیڈو کی جانب سے اپر چترال کو بجلی کی ترسیل آج 5فروری سے مستقل بنیادوں پر شروع کر دی گئ ہے- قوم کو گھنٹوں اور منٹوں کا ڈیڈ لائن دیکر کریڈٹ لینے والے حضرات اپر چترال کے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں- اب قوم کو پتا چل چکا ہے کہ ان کی باتوں میں ...

مزید پڑھئے

PTI کے نئے کابینہ تشکیل کے حوالے خبریں گمراہ کن ہیں

چترال پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ترجمان نے اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اس طرح کی خبریں کسی کی خواہش ہوسکتی ہیں لیکن پارٹی کی نہیں ‘اور نہ ہی پارٹی ورکروں کو من گھڑت خبروں ...

مزید پڑھئے

چترالی محمد شجاع الحق اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان کے جائینٹ سیکرٹری منتخب

پشاور(نمائندہ زیل) محمد شجاع الحق  اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں ۔ ان کا تعلق وریجون موڑکھو سے ہے ۔ قبل ازیں  شجاع الحق “شاہین ڈائجسٹ” کے مدیر، بزم شاہین صوبہ خیبر کے صدر اور جمعیت کی مرکزی مجلس شوری کے رکن بھی رہے ہیں۔  اس وقت آپ  پشاور یونی ورسٹی سے زوالوجی میں ایم فل ...

مزید پڑھئے