روزانہ ارکائیوز

چترال یوتھ فورم کی کاوشوں سے اسلام آباد فٹبال اکیڈمی کا قیام

اسلام آباد(نامہ نگار)چترال یوتھ فورم کے زیر انتظام چترال فٹ بال اکیڈمی کا افتتاح گزشتہ دنوں F-7/1 اسلام آباد میں کیا گیا جس کے لیے سی ڈی اے سے ایف سیون ون میں واقع فٹ بال گراؤنڈ دو سال کے لیے لیا گیا ہے۔ اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چترال کے معروف بلڈر اور چترال ٹاؤن راولپنڈی اسلام کے ...

مزید پڑھئے

انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے نتیجے میں چترال کی ایک صوبائی نشست کم کرنے کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور(محمد فاروق)انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے تحت چترال کی ایک صوبائی سیٹ کم ہونے کی  وجہ سے چترالی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتاہے ۔ انتخابی اصلاحاتی بل کےخلاف چترال میں سیاسی پارٹیوں اور عوام کا احتجاج جارہی ہے۔اس سلسلے میں  بروز ہفتہ پشاور پریس کلب کے سامنے اہالیانِ چترال کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ...

مزید پڑھئے

ہر بالغ پاکستانی کے پاس دولت کتنی ہے

پاکستان کی مجموعی دولت کا اندازہ 558 ارب ڈالر ہے جو دنیا کی مجموعی دولت کا 0.2 فیصد ہے۔ کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ 2017ءکے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی دولت 280 کھرب ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2010ءکے بعد عالمی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ گزشتہ سال کے دوران ہوا ہے اور 2022ءتک عالمی دولت ...

مزید پڑھئے