ماہانہ ارکائیوز

گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ متاثرین کے مطالبات منظور

گولین(نمائندہ زیل)گزشتہ کئی  سالوں سے گولین گول کے متاثرین کی جانب سے واپڈا کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا ۔ جس میں کوغذی ،برغوزی، گولین ،کجُو و دیگر دیہات کے عوام نے وقتاً فوقتاً کثیر تعداد میں شرکت کرتے رہے اور اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج  کا سلسلہ  جاری رکھا  ۔ ان جلسوں میں گولین گول ...

مزید پڑھئے

کوغذی قتل کیس دارالقضاء سوات نے صادق الرحمٰن کو بری کردیا

کوغذی (نمائندہ زیل) کوغذی قتل کیس پشاور ہائی کورٹ دارلقضاء سوات نے صادق الرحمٰن کو بری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی طرف سے قتل کیس میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دی ۔ سوات /پشاور ہائی کورٹ  دارالقضا نے چترال کوغذی قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے سیشن کورٹ کی طرف سے عمر قید کی سزا ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے عوام کا گولین کی طرف لانگ مارچ کا فیصلہ

چرون(ذاکر زخمی) 2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے۔چرون  جلسہ میں  عمائدین کا  فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق آج تحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین منعقد ہوا ۔ جس میں  اپر چترال کے عوام کے علاوہ ...

مزید پڑھئے

چترال اور گردونواح میں 6.1شدت کا زلزلہ

چترال (زیل نیوز ) چترال او ر اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترال اور اس کے گردو نواح کا علاقہ زلزلے جھٹکوں سے لرز اٹھا جس کی شدت زلزلہ پیمامرکز پر 6.1 اور گہرائی 191.2کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز چترال سے 156 کلومیٹرجنوب مغرب ...

مزید پڑھئے

محمد اسلم نےصرف چھ ماہ میں قرآن پاک حفظ کرنے اعزاز حاصل کرلیا

پشاور(نمائندہ زیل) جامع مسجد خلفائے راشدین مدرسہ انوارالصحابہ پشاور کے طالبعلم محمد اسلم نے صرف چھ ماہ میں قرآن کریم حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ ماہ میں قرآن پاک حفظ کرنے والے محمد اسلم کا تعلق ضلع چترال کے نواحی علاقہ تریچ (لونگول) سے ہے ۔ محمد اسلم کے تکمیل حفظ کے موقع پر ...

مزید پڑھئے

صوبائی اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کی صورت میں انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ آل پارٹی کانفرنس کا اعلامیہ

پشاور(نمائندہ زیل )چترال کے ساتھ ملک کے دوسرے اضلاع کی طرح سلوک نہ کیا جائے یہ ایک ضلع نہیں بلکہ ایک مکمل ریاست ہے جس نے اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا تھا اور قائد اعظم کے پاکستان فنڈز میں چالیس ہزار روپے چندہ دیاتھا ، چترال اپنی منفرد جغرافیہ ، دفاعی پوزیشن اور ثقافت کے لحاظ ...

مزید پڑھئے

لوک ورثہ اسلام آباد نے چترالی لوک گیتوں پر مشتمل کتاب شائع کی۔

چترال (نمائندہ زیل) لوک ورثہ اسلام آباد میں چترال کے معروف و مشہور شاع اور ر محمد عرفان عرفان صاحب کی کتاب “چترال کے لوک گیت” اور ڈاکٹر علی کمیل قزلباش کی کتاب “انگئی “کی تقریب رونمائی لوک ورثہ کا قومی  ادارہ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں کالم نگار کشور ناہید اور سینیٹر عثمان کاکڑ مہمان اعزاز کے ...

مزید پڑھئے

میرے خلاف لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔ ایس ایچ او تھانہ مستوج شفیع شفا

مستوج(نمائندہ زیل) میرے خلاف لگائے گئے اہالیان بریپ کے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔اصل واقعہ اس کے بالکل بر عکس ہے ۔یہ بات   ایس ایچ  او مستوج محمد شفیع شفا نے زیل نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے اصل واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۷ کو پرودم ساکنہ بریپ نے ایک ...

مزید پڑھئے

ایس ایچ اوتھانہ مستوج اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مقتول اسلم بیگ کے ورثا پر دباو ڈال رہے ہیں ، عوامی حلقے

بریپ(نمائندہ زیل) ایس ایچ اور مستوج اپنے اختیارات کا ناجائز زاستعمال کرکے مقتول اسلم بیگ کے ورثا پر دباوڈال کر کیس کو کمزور کرنے کی کوشش کررہےہیں مغزز چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ اس کیس کا ازخود نوٹس لے کر اسلم بیگ کے قاتلو ں کو قرار واقعی سزا دے دیں ۔ ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھئے