روزانہ ارکائیوز

آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ کا اعلان مذاق ہے ‘ اقبال حیدری

پشاور ( نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت آخری دنوں میں علماء کرام کو دولت کالالچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے جس میں ناکامی پی ٹی آئی کا مقدر ہوگی‘ جمعیت علماء اسلام کے ہوتے ہوئے علماء کرام کے ساتھ مذاق کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی‘ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ...

مزید پڑھئے

جامعہ مساجد کے آئمہ کرام کے لیے ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ کی منظوری

  پشاور( زیل ڈیسک )صوبے بھر کے  سند یافتہ علماءکرام  کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے ماہانہ اعزازیہ کی منظوری دی ہے۔ مجوزہ پالیسی کے تحت قواعد پر پورا اترنے والے صوبے بھر میں جامعہ مساجد کے آئمہ کرام کیلئے ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ اس پالیسی سے وہ آئمہ حضرات مستفید ہونگے جو پاکستانی شہریت رکھتے ہوں، ...

مزید پڑھئے

تمام یونین کونسلوں میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے حوالے سے بیک وقت مہم کا فیصلہ

چترال ( نمائندہ زیل) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے زیر صدارت اجلاس میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کے حوالے سے  تمام تیاریوں کا جائز ہ لیا گیا اس سلسلے میں  ضلع کے تمام چوبیس یونین کونسلوں میں بیک وقت مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا  اس مہم کا  مقصد پانچ سال سے کم عمر ...

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر پر کھلی کچہری کا انعقاد سرحد پر باڑ لگانے کے اقدام کو سراہا گیا

ارندو(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھرنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور آمان، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس، کمانڈنگ آفیسر چترال سکاوٹس میر کھنی پوسٹ اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز اورتمام محکمہ جات کے اعلیٰ آفیسر ز کو لیکر آرندو (پاک افغان بارڈر) کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ...

مزید پڑھئے

پی پی پی کی صوبائی تنظیم سازی ضلع چترال کےلیے نئی کابینہ کی تشکیل شریف حسین سینئروائس پریزیڈنٹ منتخب

کوغذی( نمائندہ ذیل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی تنظیم کی جانب سے ضلع چترال کےلیے نئی کابینہ کی تشکیل کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی تنظیم کی جانب سے ضلع چترال کےلیے  نئی کابینہ کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی اور صوبائی قائدین کی آپس ...

مزید پڑھئے