روزانہ ارکائیوز

جے آئی یوتھ مولدہ فٹ بال ٹورنمنٹ اختتام پذیر

ایک ماہ سے جاری جےآئی  یوتھ مولدہ ٹورنمنٹ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ کل بروز جمعہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ٹورنمنٹ میں چترال بھر سے 80 ٹیموں نے حصہ لیااور فائنل میچ مولدہ  کی   ٹیم اور ینگ سٹار موڑدہ کے مابین کھیلا گیا جس میں ینگ سٹار فٹ بال ٹیم نے نوجوان مولدہ کو 3 کے مقابلہ 1 گول سے ...

مزید پڑھئے

گولین بجلی گھر سے محروم رکھنے کی خبر پرسیاسی نمائندگان کو تنقید کا نشانہ : پرواک میں شدید احتجاج

پرواک (نمائندہ زیل ) پرواک کے عوام   کی طرف سے گزشتہ روز دی گئی ڈیڈلائین کے مطابق آج بروز ہفتہ ایک جلسہ زیرقیادت ریٹائرڈ صوبیدار صاحب الدین بمقام پرواک منعقد ہوا۔جلسے میں عوام پرواک کے شانہ بشانہ علاقہ سنوعر عوام کیساتھ دوسرے سرکردہ سماجی و سیاسی کارکنان و نوجوانان کے علاوہ ریشن بحالی بجلی گھر کے صدر ، سماجی و ...

مزید پڑھئے

تاج محمد فگار ؔ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال(زیل ڈیسک)کھوار زبان وادب کا جانا پہچانا نام  اور سینیئر صحافی تاج محمد فگار مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقادبروزہفتہ  چترال پریس کلب میں ہوا۔چترال پریس کلب کے زیراہتمام اس ریفرنس میں مقررین نے فگارمرحوم کی صحافتی اور ادبی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی PK-90 چترال ٹو سید سردار ...

مزید پڑھئے

چترال میں گرلز ڈگری کالج کا قیام۔۔اعلامیہ جاری

Zeal Breaking News

چترال(نمائندہ زیل)پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے چترال سٹی کے لیے ایک اور گورنمنٹ  گرلز ڈگری کالج کے قیام کا اعلامیہ جاری کردیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری بی بی فوزیہ کی کوششوں سےتعلیم کے شعبے میں چترال کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے یہ صوبائی حکومت کا ایک احسن قدم ہے۔ ...

مزید پڑھئے

تلاش گمشده

نام .محبوب علی شاه عمر 50 سے 55 کے درمیان گاوں.. پرواک ضلع اپر چترال جوکہ 15 دسمبر 2017 کے صبح 09:30 بجے بمقام پرواک گھر سے نکلا تھا.تاہم ابھی تک لا پتہ ہے جس کسی کو بھی اسکے متعلق کوئی معلومات ہو براه کرم ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.یا کسی بھی قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع ...

مزید پڑھئے