روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے آج یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا۔غذر اس سے قبل دو سب ڈویژنز پر مشتمل تھا جس میں پونیال اشکومن اور گوپس یاسین شامل تھے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیرغلام محمد نے اس حوالے سے کہا کہ حفیظ الرحمان نے یاسین کے ...

مزید پڑھئے

رحمت نادر خان المعروف خان صاحب انتقال کرگئے

ریشن (نمائندہ زیل) مرنج و مرنجان طبیعت کے مالک اور اپنی ظرافت کی وجہ سے مشہور مرحوم  دوستی صوبیدار کے فرزند انجمند رحمت نادر خان المعروف خان صاحب گزشتہ رات داغ مفارقت دے گئے۔مرحوم شگفتہ مزاجی اور بذلہ سنجی کی وجہ سے مشہور و معروف تھے۔ کئی مہینوں سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف لڑتے ہوئے  آخرکار زندگی کی ...

مزید پڑھئے

اسلم بیگ قتل کیس میں نیا موڑ، 8 ماہ بعد قبر کشائی کی گئی

بریپ(کریم اللہ) آٹھ ماہ قبل اپریل 2017ء کو اچانک فوت ہونے والے نوجوان اسلم بیگ کے قتل کی تفتیش نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ہفتہ 16 دسمبر کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے بریپ جاکرقبرکشائی کی۔ اس موقع پر معزز عدالت کے جج ،ڈاکٹرز،پولیس کی تفتیشی افسران اورعوامی نمائندگان بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق تین رکنی ڈاکٹروں کی ...

مزید پڑھئے