ماہانہ ارکائیوز

ایس آر ایس پی کے زیر انتظام ویلیج کونسل ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

چترال(نمائندہ زیل نیوز) سرحد رورل سپورٹ پروگرام ایس آر ایس پی،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات کی شراکت سے چترال میں ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے بلدیاتی نمائندگان کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ایس آر ایس پی نے CDLDپروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کی تیاری ، اس کی ...

مزید پڑھئے

ڈی پی او چترال کا تبادلہ

پشاور(نمائندہ زیل نیوز)چترال میں تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی اکبر شاہ کا تبادلہ بحیثیت پی ایس او انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہوا ہے۔ کیپٹن(ر)منصورعالم کا تبادلہ ایس پی ایلیٹ فورس خیبرپختونخوا سے بحیثیت ڈی پی او چترال عمل میں آیاہے۔ سینٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری حکم نامے کے مطابق محکمہ پولیس میں ۱۴ افسران کا تبادلہ اور تعیناتی ...

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے رہائشی اغواء کار ایبٹ آباد سے گرفتار

DPO چترال کے ہدایت پرSDPOدروش اقبال کریم نے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم CIOمبارک احمد کی قیادت میں ایبٹ اباد روانہ کرکے دروش سے اغواء شدہ لڑکی مسماۃ عائشہ دروش کو برامد کرکے ملزم علی رضا ولد مشتاق احمد سکنہ کوٹلی ازاد کشمیرکو بھی باقاعدہ گرفتارکرکے اپنے ہمراہ تھانہ دروش پہنچایا ہے۔مزیدتفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ مسماۃ عائشہ کو ملزم نے ...

مزید پڑھئے

دروش میں تحصیل ہیڈ کواٹر کمپلکس بنا یا جائے گا ، پی سی ون طلب

دروش(نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت نے تحصیل دروش کےقیام کے فوراً بعد اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر کمپلکس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کو ایک ہی چھت تلے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر میں رسائی میں  آسانی ہو۔اس موقع  پرپی ٹی ائی کے ضلعی رہنما رضیت با اللہ نے ...

مزید پڑھئے

اینٹی ٹیکس مو ومنٹ کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑ تال

گلگت بلتستان( فریاد فدائی ) اینٹی ٹیکس مو ومنٹ کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی کال پہ پورا گلگت بلتستان بند رہا شاہراہ قرا قرم بھی اس دوران بند رہا ۔تمام کا روبا ری مراکز بند ،مجمو عی طور پر کاروبا ریوں کو لا کھوں کا نقصان اٹھا نا پڑا ۔ بنک بھی بند رہے ۔ ٹھیکیداروں نے ...

مزید پڑھئے

پرنس کریم آغاخان کا دورۂ چترال(شہزاد فخر الملک کی آپ بیتی طاق نسیان کا ایک ورق)

لٹکوہ  کے عرصۂ ملازمت کے دوران کئی گورنر ،وزرائے اعلیٰ اور سربراہانِ مملکت گرم چشمہ آئے۔ان دوروں میں سے ایک یادگار دورہ ۶ مارچ ۱۹۷۶ ء میں اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  اور ان کی بیگم سلیمہ آغاخان کا تھا۔یہ مہمان اس وقت  کے وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار  علی بھٹو کے ہمراہ چترال کے دورے پر آئے  ...

مزید پڑھئے

کاری کے مقام پر ویلز جیپ اور ٹرک کے مابین تصادم

کاری (نمائندہ زیل) چترال میں سرما کے پہلے بارش کے ساتھ ہی روڈ میں ڈرائیورسے گاڑیاں بے قابو۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے بونی جاتے ہوئے ایک لوڈڈ ٹرک اور چترال کی طرف جاتے ہوئے ایک جیب کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں جیب گاڑی مکمل خراب جبکہ ٹرک کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق یہ ...

مزید پڑھئے

لوٹ اویر کا واحد بنیادی مرکز صحت تبدیلی کی راہ دیکھ رہی ہے

شنگوش لوٹ اویر (نمائندہ زیل) وادی لوٹ اویر چترال کے شمال مغرب کی جانب ایک دور افتادہ اور نہاہت ہی پسماندہ علاقہ ہے۔ جو ایک طرف چترال ہیڈ کوارٹر سے دور ہے وہاں سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی سے بھی اتنی ہی مسافت کے دوری پرہے اور ساتھ ہی انتہائی پُر پیچ راستوں کے ذریعے مین چترال بونی ...

مزید پڑھئے

وہی لوگ وہی روگ

“یہ ایک انتہائی سخت قدم ہے  جوبڑے تردد اور تذبذب کے بعد لیکن اس یقین کے ساتھ لیا گیا ہے کہ ملک کو پارہ پارہ ہونے سے بچایا جائے” ایوب خان “اس ملک کو تباہی سے بچانے کے لیے میں نے اپنا بنیادی فرض انجام دیا ہے” یحیٰ خان “افراتفری اور سنگین بحران کے خطرے کے پیش نظر کارروائی کرنی ...

مزید پڑھئے

برغوزی کے معروف سینئر استاد قاری سردار محمد صاحب المعروف “تبلیغی استاد” اپنی ملازمت سے پنشن ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چترال سے 20 کلومیٹر دور برغُوزی گاؤں سے تعلق رکھنے والے معروف “تبلیغی استاد” اپنی سُریلی آواز کی وجہ سے پورے چترال میں پہچانے جاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ وہ سن 1985 کو بحیثیت معلّم قرأت گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی میں تعینات ہوگئے تھے اور وہاں سے اپنی تعلیمی خدمات کا آغاز کیا۔ بعد ازاں وہ ...

مزید پڑھئے