ماہانہ ارکائیوز

پاک فوج کی فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کا حصہ بننے سے معذرت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے فیض آباد دھرنا کے شرکاء کیخلاف آپریشن کرنے سے معذ ر ت کر لی ،اپنے جاری کردہ مراسلہ میں پاک فوج نے حکومت سے وضاحت طلب کی ہے پولیس ، ایف سی ا و ر رینجرز کو پوری طرح استعمال کیوں نہیں کیا گیا ، جبکہ عدالت عالیہ بھی دھرنے کے شرکاء کیخلاف کسی ...

مزید پڑھئے

آئین میں ترمیم کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرکے سزا دی جاتی تو دھرنے جیسے مسائل پید انہ ہوتے :چیئرمین ضلعی سیرت کونسل چترال حافظ مدنی

چترال ( نمائندہ زیل ) گزشتہ روز ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ﷺ کے عنوان سے عظیم الشان محفل کا انعقاد سنگور لوٹ دہ کے جامع مسجد میں کیا گیا۔ جس میں چترال کے جید علماء کرام کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پروگرام کی ترتیب دو نشستوں میں ...

مزید پڑھئے

وزیر زادہ کالاش ایس سی ایف کے جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور(نمائندہ زیل)کالاش کمیونیٹی کے سیاسی شخصیت اور پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما وزیر زادہ کو پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیڈریشن کھیل و ثقافت کی ترقی  میں صوبائی محکمہ کھیل وثقافت کے زیر انتظام کام کر رہا ہے۔ اس فیڈریشن کے لئے وزیر زادہ کالاش  کی ...

مزید پڑھئے

کے پی کے حکومت کی طرف سے دو کروڑ اسی لاکھ روپے کالاش کمیونیٹی کی ترقی کے لیے مختص

پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام کالاش کمیونٹی قاضی مذہبی رہنماوؤں   کا ایک نمائندہ وفد نے محمد طارق ، سیکریٹری  کلچر ،سپورٹس، یوتھ افیرز اینڈ آرکیالوجی، گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا سے کالاش کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے  لابنگ ملاقات کی۔ وفد کی قیادت کلاش نمائندہ وزیر زاد ہ جنرل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ کلچر پی ٹی ...

مزید پڑھئے

سالانہ مقابلہ نعت خوانی میں چترال کے طالب علم کا اعزاز

پشاور(نمائندہ زیل نیوز) وفاقی وزارت مذہبی امور،ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے اشتراک سے ہر سال ملکی سطح پر  ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں مقابلہ نعت خوانی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلے میں چترال سے چار نعت خوان پشاور میں ہونے والے صوبائی مقابلے میں شرکت کئے۔ پندرہ سال سے پچیس سال تک کیٹیگیری ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کی ڈویژن کی سطح پر بہترین کارکردگی

سوات میں جاری ڈویژن کی سطح پر نیشنل یوتھ کارنیوال 2017 میں یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ نے آٹھ کیٹیگیزمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلئے ہیں۔ یونیورسٹی کے طلبہ نے نعت، کوئز، کیلیگرافی، اردو گلوکاری، بینڈ میوزک، ثقافتی رقص، بیت بازی اور شطرنج کے کیٹیگریز میں ڈویژنل کی سطح پر نمایان کارکردگی دیکھائے۔ اگلا مرحلہ صوبائی سطح پر پشاور ...

مزید پڑھئے

فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں میں متعدد زخمی،نجی ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا، جی ٹی روڈ،موٹروے،ٹرینیں بند

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے شرکا کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعدمظاہرین کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا،مظاہرین کی جانب سے پتھرائو اور غلیل کے ذریعے بنٹوں کے استعمال سے ایک پولیس اہلکار شہید 16 رینجراہلکاروں اور 14 شہریوں سمیت متعدد پولیس ا ہلکار زخمی ہو گئے ...

مزید پڑھئے

چترال بازار میں دکان آگ لگنے سے خاکستر

چترال(نمائندہ زیل نیوز) چترال بازار میں گول دور چوک کے قریب ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی اور چند لمحے میں پوری دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گولدور چوک گورنرکاٹیج روڈ میں کباب کی مشہور دکان اس وقت سانحے کی زد میں آگئی جب دکان کے اندر رکھا ہوا گیس سلینڈر لیک ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈ کوارٹر موڑکھو یا قاق لشٹ

چترال(زیل ڈیسک) رقبے کے لحاظ سے صوبے کے سب کے بڑے ضلع کو انتظامی طور پر دو ضلعوں میں تقسیم کرنے کا اعلان وزیر اعلٰی پرویز خٹک کرچکے ہیں۔نئے ضلع  کا نوٹیفیکشن آنے سے پہلے موڑکھو اور تورکھو کے دو سب تحصیل کو زم کرکے موڑکھو تورکھو تحصیل کا درجہ عمل میں لایا گیا ہے۔موڑکھو اور تورکھو کے علاقے دور ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاؤن میں 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا اعلامیہ

چترال (فیس بک اپ ڈیٹ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام چترال ٹاؤن کو بجلی فراہم کرنے والی پاور ہاؤس کے فیس بک اپ ڈیٹ کے مطابق، سردیوں میں شدت کی وجہ سے گولین 2 میگا واٹ بجلی گھر سے بجلی کی پیداور میں کمی کے باعث روزانہ 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی جوکہ 4 چار ...

مزید پڑھئے