روزانہ ارکائیوز

شہید اُسامہ وڑائچ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن میں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کی بہترین پوزیشن

چترال(نامہ نگار) شہید اسامہ وڑائچ کریئر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ سائنس اینڈ ارٹ ایگزبیشن میں آغاخان  ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے طلباء نے  ایگزبیشن کے مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق  فزکس  کیٹیگری میں مسعود جلال اور خالد انور کے پراجیکٹ       Wireless Charging Through Mutual Inductionاور کمپیوٹر سائنس کیٹگریری میں  حنیف علی  ...

مزید پڑھئے