روزانہ ارکائیوز

کریم کے ڈرائیور پر فائرنگ کے بعد ایک اور لرزہ خیزواقعہ گاڑی کے اندرقتل

کراچی (این این آئی)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں دو روز قبل سفری سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) خالد عباسی نے بتایا کہ ڈرائیور سید عبداللہ گیلانی بدھ کو اپنی گاڑی میں مردہ پایا گیا تھا اور اسے سر میں گولی ماری ...

مزید پڑھئے

بھارتی فوج کا کرنل ، جونیئر افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی فو ج کے ایک حاضر سروس کرنل کو خفیہ اطلاع پر اپنے ماتحت افسر کی بیوی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑ لیا گیا .بھارتی فوج نے مذکورہ کرنل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق، ملٹری پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیفٹیننٹ کرنل کے گھر 26اکتوبر کی رات 3بجے چھاپہ مارا ...

مزید پڑھئے

ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے

موڑکھو(نمائندہ ذِیل)نوجوان سیاسی شخصیت ممبر تحصیل کونسل تریچ علاؤالدین عرفی نے اپنی ایک اخباری بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے انہوں نے کہاکہ 2015 کی تباہ کن سیلاب سے ریشن پاورہاؤس مکمل طور پر تباہ ہو چکاجس سے اس علاقے کے عوام بجلی جیسے نعمت سے کئی سالوں ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال میں تیسرے کتب میلے کی تیاریاں

چترال: پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے نیشنل بک فاوٗنڈیشن کے تعاون سے ایک فقیدالمثال کتب میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا مقصد چترال جیسے دورافتادہ علاقے کے طلبہ و طالبات، سکول، کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور عام علم دوست اور کتب بین خواتین و حضرات کیلئے ہر ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بونی میں کھلی کچہری

بونی: ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر اور ضلعی انتظامیہ نے 75کلومیٹر دور بالائی چترال تحصیل مستوج کے صدر مقام بونی کے جامع مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام محکموں کے سربراہان اور نمائندوں نے بھی شرکت کی تاکہ عوام کے شکایات سنے اور ان کا ازالہ کی جاسکے۔ اس موقع پر ڈی سی چترال نے ...

مزید پڑھئے

تبلیغی اجتماع کیلئے جانے والے ڈوم شغور دروش کا رہائشی سڑک حادثے میں جاں بحق

چترال: تبلیغی اجتماع لاہور میں شرکت کیلئے جانے والے دروش ڈوم شغور کے رہائشی سعید الدین ولد برہان الدین سڑک حادثے میں جان بحق ہوا۔ مرحوم جوانی کی عمر میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ ڈوم شغور دروش میں اد ا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے۔ برہان الدین دروش اڈہ کے منیجر ...

مزید پڑھئے