روزانہ ارکائیوز

تخریب کاروں کے ہاتھوں جیب ایبل پُل تباہ

ریچ(نامہ نگار)چترال ٹاون سے تقربیا160کلومیٹرشمال جانب واقع تورکہوریچ کوچترال کے دوسرے علاقوں سے ملانے والی واحدپل کوگذشتہ رات نامعلوم افرادنے آگ لگادی ۔یہ پل پہلے سے انتہائی خستہ حالت میں تھی   ۔تفصیلات کے مطابق یہ پل  وادیٔ ریچ کے تقریبا1200سے زائدگھرانوں کوجیپ کے ذریعے دوسرے علاقوں تک پہنچانے کاواحدذریعہ تھا۔دوسری طرف پیدل راستہ بھی انتہائی کھٹن اوراستعمال نہ ہونے ...

مزید پڑھئے