روزانہ ارکائیوز

آل پاکستان مسلم لیگ نے  ضلعی عہد یداروں نے نام جاری کردیا۔

چترال(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  آل پاکستان مسلم لیگ, چترال کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب کی طرف سے جاری شدہ نوٹفکیشن اور منتج ہدایات کے مطابق پارٹی کے باقی ماندہ ضلعی عہدیداروں کے نام جاری کیاگیا جو کہ اس مطابق ہیں،. شیر ولی خان اسیر, بنگ (یارخون)- سینئر وائس پریزڈنٹ، محمد رحیم بیگ (سنگور) – وائس پریزڈنٹ، محمد نواز (دروش) ...

مزید پڑھئے