روزانہ ارکائیوز

چرون کے مقام پر خطرناک ایکسیڈنٹ

چرون (نمائندہ زیل) چرون کے مقام پر بونی چترال روڈ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ویلز جیپ اور فلائنگ کوچ کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے۔ خیر کی خبر یہ ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فلائنگ کوچ بونی سے چترال جبکہ جیپ چترال سے آرہی تھی۔

مزید پڑھئے

پاور کمیٹی چترال کا اگلا اجلاس کب اور کہاں؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) پاور کمیٹی کا کل بعد از نماز جمعہ بوقت 1:30 چترال پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس اور پُرامن واک کرنے اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینےکا فیصلہ. بجلی کے حالیہ بحران، واپڈا اور پیڈو کے من مانیوں اور ٹاون چترال کے عوام کے جذبات اے.سی چترال کے نوٹس میں لاکر شدید احتجاج کیا گیا ...

مزید پڑھئے