روزانہ ارکائیوز

تبدیلی اور نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے سب ڈویژن کے واحد ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ایک لیڈی ڈاکٹر نہ دے سکیں: آل ویلیج ناظمین فورم اپر چترال

بونی (نمائندہ  زیل)آل ویلیج ناظمین فورم اپر چترال کا اہم اجلاس پرویز لال کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں خاتون ممبر ضلعی کونسل حصول بیگم بھی خصوصی طورپر شر یک تھی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی میں لیڈی ڈاکٹر نہ بھیجنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اُنہوں نے کہا کہ سب ڈویژن مستوج کے ...

مزید پڑھئے

سابقہ حکومت میں عبدالولی خان یونیورسٹی شرینگل یونیورسٹی کیمپس ،بائی پاس روڈ،دروش واٹر پراجیکٹ اور گولین واٹر پراجیکٹ جیسے اہم کام میرے لائے گئے فنڈ سے تکمیل کو پہنچے ۔ایم پی اے اسمبلی سلیم خان

چترال(نمائندہ زیل )شیاقوٹک چترال میں15.727ملین کی لاگت سے سی اینڈڈبلیوکے زیرنگرانی تعمیرکردہ گورنمنٹ گرلزہائیرسیکنڈری سکول چترال کاباقاعدہ افتتاح بدست ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان ہوگیا۔اس موقع پر ایم پی اے سلیم خان نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بھٹو کے دور سے لیکر آج تک چترال میں تعلیم کے شعبے میں اہم کردار ادا کیاہے۔اْنہوں ...

مزید پڑھئے

فرنٹئر کور سے پاس آوٹ ہونے والے سپاہیوں کو سربکف ہوکر نعرہ حیدری بلند کرنے اور سجدہ شبیری بجالانے کی تربیت دی جاتی ہے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ

چترال (نامہ نگار) چترال سکاوٹس، دیر سکاوٹس اور باجوڑ سکاوٹس پر مشتمل فرنٹیر کو ر کے ناردرن سیکٹر کے 479سپاہیوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ جمعرات کے روز دروش چھاونی میں منعقدہوئی جس میں 11کور پشاور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ مہمان خصوصی تھے. جبکہ انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور میجر جنرل شاہین مظہر، جنرل افیسر کمانڈنگ میجرجنرل علی عامر ...

مزید پڑھئے