روزانہ ارکائیوز

ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کی بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں

چترال(نمائندہ زیل) ضلع کونسل  چترال  کے کنو نیئر مولانا عبدالشکور کے  زیر صدارت ضلع کونسل  اجلاس میں کے ایک ایجنڈے میں اس امر کا مطالبہ کیا گیا  کہ ضلع کونسل کی پانچ لاکھ سے کم لاگت کے ترقیاتی منصوبے ٹھیکہ داری کے بجائے پراجیکٹ لیڈر ی سسٹم کے تحت کیے جائیں  کیونکہ ٹھیکہ داری نظام میں کم رقم دفتری سسٹم کی ...

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کے اجلاس  خواتین ممبران کا بائیکاٹ صنفی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے۔عبدالطیف

چترال(نمائندہ زیل)  ضلع کونسل  چترال  کے کنو نیئر مولانا عبدالشکور کے  زیر صدارت اجلاس میں  ممبر ڈسٹرکٹ کونسل عبد اللطیف نے اجلاس میں چھ خواتین ممبران کے مسلسل بائیکاٹ کا سوال اُٹھاتے ہوئے کہا  کہ یہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ تین سال ہونے کو ہیں  ہم خواتین ممبران کے مسئلے کی طرف سنجیدہ توجہ نہیں دیتے ۔ جس ...

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کا اجلاس چترال کو دو ضلع بنانے کے لیے بھر پور مطالبہ!

چترال (نمائندہ زیل  )ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں تمام ممبران نے متفقہ طور  پر صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ  ضلع چترال کو دو ضلع بنایا جائے کیونکہ  چترال کا وسیع رقبہ ، بڑھتی ہوئی آبادی ، غربت ، شکستہ سڑکوں اور انتظامی مشکلات کی وجہ سے اس کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنا ناگزیر بن گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔

چترال(نمائندہ  زیل ) لواری ٹاپ کو چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کے لیے بحال کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی دن رات کوششوں کے بعدلواری ٹاپ روڈ 26مارچ2017کی شام برف اور گلیشیرز کو صاف کرکے چھوٹی گاڑیو ں کی آمدورفت کے لیے بحال کردیا گیا۔اس سال کی شدید برفباری اور گلیشئرز کے باوجود پاکستان آرمی کی شب وروز کوششو ...

مزید پڑھئے

چیپس یوتھ ونگ نے پورے پاکستان میں پودے لگانے کے مہم کا آغاز کردیا

پاکستان(نامہ نگار) نے اکیس مارچ کو پورے پاکستان میں پودے لگانے کے مہم کا آغاز کیا۔ دور افتادہ علاقہ چترال سے شروع ہونے والا ‘چیپس’ اب ایک قومی لیول کا ادارہ بن گیا ہے جو کہ ”صاف اور سرسبز پاکستان” کے موضوع پر مہم چلا رہا ہے۔ پاکستان کے تقریبا سارے شہروں میں چیپس پاکستان کے یوتھ ونگ موجود ہیں ...

مزید پڑھئے

اب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چترال میں بجلی کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔سرتاج احمد خان

چترال (نمائندہ زیل )صدرچیمبرآف کامرس چترال اورسابق تحصیل ناظم سرتاج احمدخان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال پورے ضلع کاواحدہسپتال ہے جہاں ہروقت بجلی کی نایابی کے سبب مریضوں ،ڈاکٹرزاورعوام کومشکلات کاسامناکرناپڑتاتھااس کمی کوپوراکرنے کے لیے سابقہ ادوارمیں تحصیل ناظم کی حیثیت سے ہسپتال کوچترال بجلی گھرکے علاوہ نیشنل گریڈ لائن سے بجلی دینے کے لیے اقدامات کیا  تھا مگرافسوس ...

مزید پڑھئے