روزانہ ارکائیوز

گزشتہ پانج سالوں کے دوران چترال میں دو سو سے زائد خواتین نے خودکشیاں کیں۔ چیئرمین انسانی حقوق چترال

چترال(نامہ نگار)عالمی یوم خواتین کے موقع پر انسانی حقوق کے عالمبردار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے چترال میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے رحجان پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں چترال میں دو سو سے زائد خواتین نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کے چراغ گھل کردیےجبکہ 50سے زائد خواتین کو خودکشی کی کوشش سے بچایا گیا۔اُنہوں ...

مزید پڑھئے