روزانہ ارکائیوز

نہر آتہک منصوبے کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔عوام موڑکہو کو مبارکباد۔ایم این اے

چترال (نمائندہ زیل) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے عوام موڑکہو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دیرینہ مطالبہ آتہک نہر منصوبہ کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے لوکل میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ آگست 2015میں اُنہوں نے ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل لفٹننٹ جنرل آفضل ...

مزید پڑھئے