روزانہ ارکائیوز

مردم شماری۔ ہماری شناخت کے تحفظ کا ذریعہ

ستر برسوں میں پاکستان میں اس سے قبل مردم وخانہ شماری پانچ بار منعقد ہوچکی ہے چھٹی مردم وخانہ شماری کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ یہ بات شائد کسی کی سمجھ میں نہیں آئے کہ ہمارے ملک میں مردم شماری سے اتنی بیزاری کیوں دکھائی جارہی ہے۔ پوری دنیا میں عوام کی اصل تعداد تواتر سے معلوم کی جاتی ...

مزید پڑھئے

سب سے پہلے امریکہ!

ایک نظر امریکی سیاست اور امریکہ کی مستقبل پر دوڑاتے ہیں ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف برداری کی تقریب میں اپنے تاریخی خطاب میں ایک نعرہ بلند کیا ۔ ” سب سے پہلے امریکہ “ ۔یہ نعرہ کچھ جانا پہچانا سا لگتا ہے ۔ جی ہاں سابق صدر (ر) جنرل پرویز مشرف نے بھی ٹھیک اسی ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ناظم چترال کا دورہ چترال گول، CDLD پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ

چترال (فیس بک آپ ڈیٹ) ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے آج چترال گول میں سی ڈی ایل ڈی کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ڈی ایل ڈی پروجیکٹ کے ڈی پی ایم منیر احمد، یوسی ون کے ناظم مولانا جمشید احمد اور ویلج کونسل خورکشاندہ، شیاقوٹک اور مغلاندہ کے ناظمین اور انجینئیرز بھی موجود ...

مزید پڑھئے

دروش ویلج ناظمین کی طرف سے انجینئر کی کردارکشی کی مذمت کرتے ہیں۔آل وی سی ناظمین فورم اپر چترال

چترال(نمائندہ زیل) آل وی۔ سی ناظمین فورم اپر چترال نے دروش کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ویلج ناظمین کی طرف سے محکمہ بلدیات چترال کے اسسٹنٹ انجینئر فہیم جلال کی کردار کشی کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سب کچھ تعصب اور ذاتیات کی بنا پر کررہے ہیں جبکہ انجینئر موصوف انتہائی ...

مزید پڑھئے

سیاسی یتیم

وطنِ عزیز کو پنجہ ٔاغیار سے شرفِ آزادی حاصل کیے تقریباً سات دہائیوں پہ محیط ایک عرصۂ دراز پورا ہونے کو ہے ۔آج سے تقریباً ستر سال پہلے مسلمانانِ برصغیر کی نوّے سال پہ محیط جدو جہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جب دنیا کے نقشے میں مدینہ منوّرہ کے بعد تاریخِ اسلام کی دوسری اسلامی نظریاتی ...

مزید پڑھئے